21مارچ 2001ء وہ بابرکت اور مبارک دن تھا جب سلطان الفقر ششم حضرت سخی سلطان محمد اصغر علی رحمتہ اللہ علیہ نے حج کے موقع پر مسجدِ نبویؐ میں روضہ رسول کے سامنے آقائے نامدارخاتم النبیین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی اجازت سے اپنے مرید ِخاص سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کو امانتِ فقر یعنی امانتِ الٰہیہ سونپ کر انہیں اپنے بعد سلسلہ سروری قادری کا امام مقرر فرمایا۔
موجودہ دور میں سلسلہ سروری قادری کے اکتیسویں شیخِ کامل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس ہی وہ عظیم المرتبت ہستی ہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے روحانی ورثہ فقر یعنی امانتِ الٰہیہ کے حامل فقیر مالک الملکی اور صاحبِ مسمّٰی مرشد کامل اکمل جامع نورالہدیٰ ہیں۔
Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman is the 31st Perfect Fakir of Sarwari Qadri Order. The Sarwari Qadri order starts from Prophet Mohammad (pbuh) and reaches to Sultan Bahoo (ra) through Shaikh Abdul Qadir Jilani (ra) and ultimately reaches to Sultan-ul-Ashiqeen.
امانت سے مراد امانت الہٰیہ، خلافت الہٰیہ یا امانت فقر ہے۔ منتقلی امانت الہٰیہ یا منتقلی امانت فقر اور محرم راز یا دل کا محرم سے مراد وہ طالب یا مرید ہوتا ہے جس کو مرشد اپنا روحانی ورثہ منتقل کرتا ہے اور اپنے بعد سلسلہ کا سربراہ یا امام منتخب کرتا ہے۔ اس کو تصوف کی اصطاح میں خلیفہ اکبر کہتے ہیں۔
یہ محفل اسی سلسلے میں منعقد کی گئی کہ سلطان الفقر ششم سلطان محمد اصغر علی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے محرم راز سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کو مورخہ 21 مارچ2001 کو امانت فقرمنتقل فرمائی۔
اس مبارک محفل کے موقع پر سلطان الفقر پبلیکیشن نے کتاب “Iqbal and Fqr” شائع کی۔ یہ کتاب سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی اردو کتاب “فقرِ اقبال” کا انگریزی ترجمہ ہے۔
یہ کتاب سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی صاحبزادی فاطمہ نجیب صاحبہ نے دن رات محنت کر کے اس مشکل کتاب کا انگریزی ترجمہ کیا ہے۔
اِس کتاب میں علامہ اقبالؒ کی تعلیمات کو ایک نئی طرز کی تحقیق کے مطابق پیش کیا گیا ہے۔

Wonderful spiritual ceremony
Beautiful ceremony
A very beautiful mehfil SubhanAllah
Spiritual Gathering❤
اللہ پاک ہمیں موجودہ دور کے انسان کامل کی پہچان عطا فرمائے آمین 🌷
موجودہ دور میں سلسلہ سروری قادری کے اکتیسویں شیخِ کامل سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس ہی وہ عظیم المرتبت ہستی ہیں جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے روحانی ورثہ فقر یعنی امانتِ الٰہیہ کے حامل فقیر مالک الملکی اور صاحبِ مسمّٰی مرشد کامل اکمل جامع نورالہدیٰ ہیں۔
SubhanAllah it is a great spiritual gathering
خوبصورت اور روحانی محفل
بہت ہی روحانی اور پُرنور محفل تھی
اللہ پاک ہمارے مرشد کریم کا سایہ ہم پر تا قیامت قائم رکھے۔ ( آمین )
Great Spiritual Gathering…❤
Great Spiritual Mehfil
This is very organized spiritual ceremony 💕
Pur Noor Mehfil
Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman is the 31st Perfect Fakir of Sarwari Qadri Order. The Sarwari Qadri order starts from Prophet Mohammad (pbuh) and reaches to Sultan Bahoo (ra) through Shaikh Abdul Qadir Jilani (ra) and ultimately reaches to Sultan-ul-Ashiqeen.
Great Spiritual gathering
Beautiful ceremony
ماشاءاللہ بہت پر نور اور روحانی محفل تھی۔
21 مارچ تاریخ فقر میں عاشقوں کے لیے انعام، برکت عطا کا دن ہے
Blessed day .. Alhumdulilah I witnessed ❤
Beautiful mehfil ❤❤
MashaAllah Beshak Sultan ul Ashiqeen ki Shan bohot buland hai Ap iss dour ke mujadid deen hain 👍🏻👍🏻👍🏻
Beshak Sultan ul Ashiqeen hi iss dour ke Murshid Kamil Akmal hain ♥️♥️♥️♥️
Mashallah was grand event ❤️❤️❤️❤️
It was a beautiful day and a blessed spiritual gathering
Pur noor Mehfil MaShaAllah 🌺✨
امانت سے مراد امانت الہٰیہ، خلافت الہٰیہ یا امانت فقر ہے۔ منتقلی امانت الہٰیہ یا منتقلی امانت فقر اور محرم راز یا دل کا محرم سے مراد وہ طالب یا مرید ہوتا ہے جس کو مرشد اپنا روحانی ورثہ منتقل کرتا ہے اور اپنے بعد سلسلہ کا سربراہ یا امام منتخب کرتا ہے۔ اس کو تصوف کی اصطاح میں خلیفہ اکبر کہتے ہیں۔
یہ محفل اسی سلسلے میں منعقد کی گئی کہ سلطان الفقر ششم سلطان محمد اصغر علی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنے محرم راز سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کو مورخہ 21 مارچ2001 کو امانت فقرمنتقل فرمائی۔
اس مبارک محفل کے موقع پر سلطان الفقر پبلیکیشن نے کتاب “Iqbal and Fqr” شائع کی۔ یہ کتاب سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی اردو کتاب “فقرِ اقبال” کا انگریزی ترجمہ ہے۔
یہ کتاب سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی صاحبزادی فاطمہ نجیب صاحبہ نے دن رات محنت کر کے اس مشکل کتاب کا انگریزی ترجمہ کیا ہے۔
اِس کتاب میں علامہ اقبالؒ کی تعلیمات کو ایک نئی طرز کی تحقیق کے مطابق پیش کیا گیا ہے۔
Great Ceremony ❤️
Great event