یہ تسلیم شدہ حقیقت ہے سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کے اگر کسی ایک بھی فرمان کو طالب اخلاص کے ساتھ عمل میں لے آئے یا من و عن سے پیروی کرلے وہ فرمان اسے تکمیل فقر تک پہنچا دیتا ہے
حضرت علامہ اقبال رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
نویس اللہ بر لوحِ دل من
کہ ہم خود را ہم او را فاش بینم
ترجمہ: میرے دل کی لوح پر اسم اللہ ذات لکھ اور مجھے بھی اور میرے اندر چھپے ہوئے حق تعالیٰ کے بھید کو بھی آشکارا کردے۔ ( ارمغان حجاز)
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کی شان تو یہ ہے کہ اندر وی ھُو تے باہر وی ھُو ۔ تے باھوؒ کِتھوں لبھیوے ھُو۔۔۔
یہ دنیا ایک دلدل کی طرح ہے ۔ جس میں لوگ آخرت کو بھول کر غفلت کی زندگی میں خوش رہتے ہیں۔خدا کی یاد عملِ ذکر صرف ظاہری زبان تک محدود ہو کر رہ گیا ہے ۔ دلوں میں ایمان کی جگہ ہوس دنیا اور لڑائی جھگڑے ہیں اس وقت آپ مدظلہ الاقدس نے دن رات محنت کر کے اللہ کی مخلوق کو غفلت کے اندھیروں سے نکالنے کی بھر پور کوشش فرمائی ہے اور ان کو اس دلدل سے نکال کر ان کی روحوں کو پاک کرکے اللہ پاک کی بارگاہ کے قابل بنا رہے ہیں ۔
حضرت سید ابوالعباس رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں:
اے سالک! تجھے اسمِ اللہ ذات کا ذکر کرنا چاہیے کیونکہ یہ اسم تمام اسماء کا سلطان ہے اسکی ابتدا علم اور انتہا نور ہے۔( حقائق عن التصوف از حضرت شیخ عبدالقادر عیسی’ شاذلی رحمتہ اللہ علیہ )
بےشک سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس صاحبِ مسمّٰی مرشد کامل اکمل ہیں ۔۔۔ آپ مدظلہ الاقدس کے عطا کردہ ذکر و تصور اسم اللہ ذات سے ہر خاص و عام کو نورِ بصیرت حاصل ہوتی ہے۔۔ بس مرید کا صادق اور خلوص نیت والا ہونا ضروری ہے۔ کیونکہ منافق کو تو اللہ پسند نہیں کرتا۔۔۔
Bht hoob
Behtareen MashaAllah SubhanAllah Allah pak nazr baad se bachaye Ameen

Beautiful quotes
آپ مدظلہ الاقدس کی نگاہِ کرم سے باطن ایمان کی حلاوت پاتا ہے، نفس مردہ اور دل زندہ ہوتا ہے۔
بےشک سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس صاحبِ مسمّٰی مرشد کامل اکمل ہیں ۔۔۔ آپ مدظلہ الاقدس کے عطا کردہ ذکر و تصور اسم اللہ ذات سے ہر خاص و عام کو نورِ بصیرت حاصل ہوتی ہے۔۔ بس مرید کا صادق اور خلوص نیت والا ہونا ضروری ہے۔ کیونکہ منافق کو تو اللہ پسند نہیں کرتا۔۔۔
SubhanAllah very beautiful quotes!
سلطان العا شقین ذندہ باد
Truly enlightening video
SubhanAllah so inspiring quotes of perfect Fakir 💜❤️❤️💓
Pearls of wisdom
Perfect spiritual guide
اسم اللہ زات ہی مرشد کامل اکمل کی کامل پہچان کرواتا ہے
Sultan ul Ashiqeen ki mehrbani hai kay sab per ehsaan farma rahay hain.
سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس بیعت کے پہلے روز ہی اسم اللہ ذات کا ذکر و تصور عطا فرماتے ہیں 🌷
آپ مدظلہ الاقدس کی خوبصورت اور دھیمی آواز فضا میں موتی بکھیرتی ہے ۔ اور سننے والے کے کانوں میں رس گھولتی ہے ۔ بے شک
Inspiring quotes ☺️
Bht bkhoob
Nice video
MashaAllah well explained by the perfect spiritual guide of present Era SULTAN-UL-ASHIQEEN . These quotes are really Golden quotes.💯❤️❤️❤️❤️❤️❤️