Mehfil Milad-e-Mustafa 2022 | Jashn-e-Eid Milad-ul-Nabi 2022

Click to rate this post!
[Total: 0 Average: 0]
(Visited 1,098,862,007 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (40)

  1. ماشاءاللہ۔
    عید میلاد النبی کے دن بابرکت روحانی اور عظیم الشان محفل میلاد مصطفٰی کا انعقاد تحریک دعوت فقر کی ایک اور بہت بڑی کامیابی ہے 🌹🌹🌹❤️❤️

  2. مجدد دین مرشدکامل اکمل جامع نورالہدی سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کی زیر صدارت عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عظیم الشان پر نور روحانی محفل

  3. تحریک دعوت فقر کے زیر انتظام ہونے والی محافل میں جو ادب نظر آتا ہے وہ بے مثال ہے جو مجھے ابھی تک کسی اور محفل میں نظر نہیں آیا

  4. مرشد کامل اکمل کی زیر صدارت ایک عظیم الشان محفل میلادِ مصطفیٰ ﷺ

  5. I attended this sacred gathering and witnessed the amazing level of spiritual ambiance present due to the Shaikh of Sarwari Qadri Order.

  6. Sultan ul Ashiqeen is the ardent lover of Allah and His beloved Prophet Mohammad pbuh. He filled the inward of seekers with the same❤️

  7. عید میلاد النبی منانا ایک مومن کی سب سے بڑی عید ہے کیونکہ اس دن وجہ تخلیق کائنات خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس عالم ناسوت میں جلوہ گر ہوئے اس دن آپ کی ولادت کا جشن منانا اور کی یاد میں محفل میلاد منعقد کرنا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نعت ،مدح اور سیرت بیان کرنا اور سننا ہر مومن پر فرض ہے.

  8. اس بابرکت محفل میں شریک ہونے والے تمام افراد کی دلی مرادیں پوری ہوئیں۔

  9. ماشااللہ بہت ہی نورانی اور دل کو سکون دینے والا محفل تھا۔ اللہ پاک ہمیں ایسے نورانی اور پرسکون محفل میں حاضری دینے کی توفیق عطا فرمائے اور اس میں کئے گئے بیان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤️❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰

  10. MashaAllah SubhanAllah Allah pak nazr baad se bachaye Ameen khushiyan kamyabiyan ata karein Ameen Bohot hi noorani mehfil hai

  11. Always grateful… Alhamd-u-Lillah….! It was a grand spiritual event…. Masha Allah. Blessed to meet Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman in person.

  12. Mawlid Al-Nabi pbuh has always been celebrated by Murshid Pak Sultan-ul-Ashiqeen, his presence always brightens up the mehfil ❤️

  13. المدد یاغوث الاعظم رضی اللہ عنہ بوسیلہ شبیہ غوث الاعظم سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن

Post A Comment For The Creator: Sultan ul Ashiqeen

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website.