ہر ہفتہ و اتور کو دور دراز علاقوں سے مسجد زہرا و خانقاہ سلطان العاشقین لاتعداد لوگ آتے ہیں اور صاحبزادہ سلطان محمد مرتضٰی نجیب صاحب سے دنیاوی مشکلات و بیماریوں سے نجات کے لیے وظائف حاصل کرتے ہیں۔
مولانا رومی فرماتے ہیں:
مرشد بہار کی بارش کی مثل ہوتا ہے جو مردہ قلب کو زندہ کر کے حقیقت سے آگاہ کرتا ہے۔ جبکہ مرید پیاسی زمین کی مثل ہے جو اس بارش سے پیاس بجھاتا ہے اور پرورش پاتا ہے۔
Very nice♥️
🌷❤️🌹💕🌺
Amazing
Sultan-ul-Ashiqeen is the owner of a charming personality. Those with inner sight easily view the beauty of his existence.
سلطان العاشقین مرشد لجپال میرا
مرشد کامل مکمل کی ایک نظرِ ہزار سال کی عبادت سے بہتر ہے۔(سلطان باھُوؒ )
بے شک میرے حضور کا کوٸی ثانی نہیں ہے جہان میں
Nice
Sultan ul Ashiqeen murshid Kamal akmal hain
فقر وتصوف میں مرشد کی صحبت ہی سب کچھ ہے
ہر ہفتہ و اتور کو دور دراز علاقوں سے مسجد زہرا و خانقاہ سلطان العاشقین لاتعداد لوگ آتے ہیں اور صاحبزادہ سلطان محمد مرتضٰی نجیب صاحب سے دنیاوی مشکلات و بیماریوں سے نجات کے لیے وظائف حاصل کرتے ہیں۔
Beautiful video with amazing clips of Sultan ul Ashiqeen and Masjid e Zahra
مولانا رومی فرماتے ہیں:
مرشد بہار کی بارش کی مثل ہوتا ہے جو مردہ قلب کو زندہ کر کے حقیقت سے آگاہ کرتا ہے۔ جبکہ مرید پیاسی زمین کی مثل ہے جو اس بارش سے پیاس بجھاتا ہے اور پرورش پاتا ہے۔
Mera Murshid Faqr Nishanii…❤❤😍😍 SULTAN-UL-ASHIQEEN ZINDABAD…❤❣❣😍
اللہ پاک ہمارے مرشد کریم کا سایہ ہم پر تا قیامت قائم رکھے۔ ( آمین )
Best gathering ❤️
MashaAllah ❤️
Hadi murshid Sultan ul Ashiqeen
سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس اس دور کے فقیرِ کامل ہیں۔
It was a wonderful spiritual event
Amazing coverage of beautiful spiritual gathering ❤❤❤❤❤❤
The Divine countenance of Sultan ul Ashiqeen cleanses the filth of innerself
Bohot khoob Allah pak nazr e bad se bachaye Ameen
جدوں درشن یار دا ہو جاوے، اکھیاں دی تلاوت ہو جاندی، سر قدماں دے وچ جھک جاندا ساڈی تے عبادت ہو جاندی
Exactly what the kalam says ❤️❤️❤️