Mehfil Noor e Mustafa (SAW) At Masjid e Zahra & Khanqah Sultan ul Ashiqeen On Sunday 31st July 2022

(Visited 934456522 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (31)

  1. محفل نور مصطفٰی ایک نورانی روحانی محفل ہے ۔ جو ایک نورانی شخصیت کے زیر صدارت منعقد ہوتی ہے اور محفل کے دوران شرکاء کے دل صحبت مرشد سے نرم ہو جاتے ہیں اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے نور کی برسات ہورہی ہے ❤️❤️❤️

  2. محفل نور مصطفٰی بہت ہی روحانی محفل ہوتی ہے اس میں شریک ہونے والے کی ہر جائز دعا اور دلی مراد پوری ہوتی ہے

  3. پر نور روحانی محفل نور مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جس میں خلوص نیت سے شامل ہونی والوں کی دعائیں اور مرادیں پوری ہوتی ہیں۔

  4. Sultan ul Ashiqeen Hazrat Sakhi Sultan Mohammad Najib ur Rehman blessed seekers of Allah and devotees with his Divine Company.

  5. اس بابرکت محفل میں شرکت سے تمام دلی مرادیں پوری ہوتی ہیں ۔ سلطان العاشقین عصر حاضر کے انسان کامل اور امام ہیں

LEAVE YOUR COMMENT

Your email address will not be published.

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website.