Bazm e Sultan-ul-Ashiqeen | Faiz-e-Murshid

Click to rate this post!
[Total: 11 Average: 4.6]
(Visited 115 times, 1 visits today)

You might be interested in

Comment (22)

  1. Sultan-ul-Ashiqeen possesses a charismatic personality which attracts every pure person. In other words, his spiritual attention with all power automatically draws the seeker towards him. On getting closer to him, his great attributes capture the inward of a person.

  2. الحمدللہ! اللہ پاک نے مرشد کامل اکمل سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کا دیدار عطا فرمایا❤ اللہ پاک پنچتن پاک کے وسیلہ سے سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔ آمین ثم آمین

  3. سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس دولتِ فقر کے وارث اور اُمتِ محمدیؐ میں اس عظیم نعمت کو تقسیم کرنے والے غنی و سخی ہیں۔ کوئی بھی طالبِ فقر آپ مدظلہ الاقدس کے در سے خالی ہاتھ نہیں لوٹتا۔

  4. Sultan-ul-Ashiqeen Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman perfect spiritual guide possessing the absolute light of guidance.

  5. میں تیرے ذکر کے زندان میں مقید ہو کر
    ایک دیوانِ سخن ایسا قلمبند کروں
    جو سنے اُس میں تیری دید کی خواہش جاگے
    جو پڑھے ، تیری اَسیری کے بہانے ڈھونڈے

  6. سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس سلسلہ سروری قادری کے اکتیسویں شیخِ کامل ہیں۔ آپ مدظلہ الاقدس مخلوقِ خدا کی روحانی تربیت کے لیے بلاامتیاز رنگ و نسل اور ذات پات ذکر و تصور اسمِ اللہ ذات کا فیض ہر خاص و عام کو عطا فرما رہے ہیں۔

Post A Comment For The Creator: Sultan ul Ashiqeen

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Open chat
1
For Online Bay'ah (Bayat)contact us!
Aslaam o Alaikum!
Welcome to the Website.